Sunan an Nasai
455
Sahih+2

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نماز دو دو رکعت فرض کی گئی، پھر سفر کی نماز ( دو ہی ) برقرار رکھی گئی، اور حضر کی نماز میں اضافہ کر دیا گیا ۱؎۔

SahihAbu Ghuddah
SahihAl-Albani