2965
Sahih+2
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم ( کا پانی ) پلایا، تو آپ نے اسے پیا اور آپ کھڑے تھے۔
SahihAbu Ghuddah
SahihAl-Albani