Sahih Muslim
351

حضرت زید بن ثابت ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : ایسی چیز ( کے کھانے ) س وضو ( لازم ہو جاتا ) ہے جسے آگ نے چھوا ہو ۔ ‘ ‘