1503.01
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے رویت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنا حصہ غلام میں آزاد كردے تو اس كا چھڑانا ( یعنی دوسرے حصے كا بھی آزاد كرنا ) بھی اسی كے مال سے ہوگا اگر مال دار ہو ، اگر مال دار نہ ہو تو غلام محنت مزدوری كرے اور اس پر جبر نہ كریں