5992
Sahih
عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو وہ تین قبیلوں کو ناپسند فرماتے تھے ، ثقیف ، بنو حنیفہ اور بنو امیہ ۔ ترمذی ، اور فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔