5721Sahihابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ زکریا ؑ بڑھئی تھے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔