4304Sahihانس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دھاری دار کپڑا زیب تن کرنا زیادہ پسند کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔