4112Sahihابوموسی ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغ کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا ۔ متفق علیہ ۔