396Sahihعبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو دو مرتبہ اعضائے وضو کو دھویا ۔ رواہ البخاری ۔