Mishkat Al-Masabih
3358
Sahih

ابوبکر صدیق ؓ ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ غلاموں کے ساتھ بُرا سلوک کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔