3017Sahihانس ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خوشبو (کے تحفے) کو واپس نہیں کیا کرتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔