2685Sahihابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے ۔ متفق علیہ ۔