Mishkat Al-Masabih
2011
Sahih

نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے کسی صحابی سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : میں نے مقام عرج پر نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو حالت روزہ میں پیاس یا گرمی کی وجہ سے سر پر پانی ڈالتے ہوئے دیکھا ۔ صحیح ، رواہ مالک و ابوداؤد ۔