1998
Sahih
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مومن کی بہترین سحری کھجور ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد ۔