Mishkat Al-Masabih
1983
Sahih

عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہمارے اور اہل کتاب کے روزوں میں سحری کھانے کا فرق ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔