Mishkat Al-Masabih
1977
Sahih

عمار بن یاسر ؓ بیان کرتے ہیں جس شخص نے شک کے دن کا روزہ رکھا تو اس نے ابو القاسم صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نافرمانی کی ۔ ضعیف ۔