Mishkat Al-Masabih
1974
Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ جب نصف شعبان ہو جائے تو پھر روزہ نہ رکھو ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی ۔