Mishkat Al-Masabih
1973
Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تم میں سے کوئی شخص رمضان سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھے ، البتہ اگر کوئی شخص معمول سے روزے رکھتا چلا آ رہا ہے تو وہ اس روز روزہ رکھ لے ۔‘‘ متفق علیہ ۔