1972
Sahih
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عید کے دو مہینے ، رمضان اور ذوالحجہ ، کم نہیں ہوتے ۔‘‘ متفق علیہ ۔