1968
Sahih
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ رمضان کی آخری رات ان کی (یعنی میری) امت کو بخش دیا جاتا ہے ۔‘‘ عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! کیا وہ شب قدر ہے ؟ فرمایا :’’ نہیں ، لیکن جب کام کرنے والا اپنا کام مکمل کر لیتا ہے تو اسے پورا پورا اجر دیا جاتا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ۔