1964
Sahih
انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، رمضان آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یہ مہینہ جو تمہارے پاس آیا ہے اس میں ایک رات ہے جو کہ ہزار مہینوں سے بہتر ہے ، اور جو شخص اس سے محروم کر دیا گیا تو وہ ہر قسم کی خیر و بھلائی سے محروم کر دیا گیا اور اس کی خیر سے محروم شخص ہر قسم کی خیر و بھلائی سے محروم ہے ۔‘‘ ضعیف ۔