1695Sahihسفیان التمار ؒ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کو کوہان کی طرح دیکھا ۔ رواہ البخاری ۔