1481Sahihعائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز خسوف میں بلند آواز سے قراءت فرمائی ۔ متفق علیہ ۔