Mishkat Al-Masabih
1401
Sahih

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زوال آفتاب کے وقت جمعہ پڑھا کرتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔