Mishkat Al-Masabih
1103
Sahih

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ امام کو وسط میں جگہ دو اور شگاف بند کرو ۔‘‘ ضعیف ۔