Muwatta Malik
979
Maqtu Daif

مالک نے روایت کیا ہے کہ عمر بن عبدالعزیز نے کہا "گھوڑے کے دو حصے ہیں اور مرد کا ایک حصہ ہے" ۔ کہا مالک نے "میں ہمیشہ ایسا ہی سنتا ہوا آیا " ۔