971
Mauquf Sahih
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما جب جہاد کے واسطے کوئی چیز دیتے تو فرماتے "جب پہنچ جائے تو وادی قری میں تو وہ چیز تیری ہے" ۔