Muwatta Malik
904
Mauquf Sahih

نافع سے روایت ہے کہ عبدللہ بن عمر مغرب اور عشاء مزدلفہ میں ایک ساتھ پڑھتے تھے ۔

904.5

کہا مالک نے مکہ کے رہنے والے حج کو جائیں تو منی میں قصر کریں اور دو رکعتیں پڑھیں جب تک وہ حج سے لوٹیں ۔