891
Mauquf Sahih
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر جب رمضان کے روزں سے فارغ ہوتے اور حج کا قصد ہوتا تو سر اور داڑھی کے بال نہ لیتے یہاں تک کہ حج کرتے ۔