Muwatta Malik
808
Sahih

جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا دیکھا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہ رمل کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود سے حجرا اسود تک تین پھیروں میں