Muwatta Malik
285
Mauquf Sahih

امام مالک کو پہنچا کہ عبداللہ بن عمر کی فوت ہو گئیں سنتیں فجر کی تو پڑھ لیں انہوں نے بعد آفتاب نکلنے کے ۔ قاسم بن محمد سے بھی ایسا ہی مروی ہے ۔