1476Mauquf Sahihیحییٰ بن سعید نے کہا عبدالرحمن بن ابوبکرسوتے سوتے مر گئے حضرت عائشہ نے ان کی طرف سے بہت سے بردے آزاد کئے ۔