Muwatta Malik
145
Mauquf Sahih

ابوہریرہ نے کہا اگر شاق نہ ہوتا حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم حکم کرتے ان کو مسواک کرنے کا ہر وضو کے ساتھ ۔