Sunan Ibn Majah
3001
Daif+3

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے بیت المقدس سے عمرہ کا تلبیہ پکارا اس کو بخش دیا جائے گا ۔

DaifAl-Albani
DaifMuhammad Fouad Abd al-Baqi