Sunan Abu Dawud
681
Daif+2

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امام کو ( صف کے ) بیچ میں کھڑا کرو، اور خالی جگہوں کو پر کرو ۔

DaifAl-Albani
DaifMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid