616
Sahih+3
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: امام اس جگہ پر ( نفل ) نماز نہ پڑھے جہاں اس نے ( فرض ) نماز پڑھی ہے، جب تک کہ وہاں سے ہٹ نہ جائے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عطاء خراسانی کی مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات نہیں ہے۔
SahihAl-Albani
SahihMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid