Sunan Abu Dawud
4941
Sahih+3

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے، تم زمین والوں پر رحم کرو، تو آسمان والا تم پر رحم کرے گا ۔

SahihAl-Albani
SahihMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid