Sunan Abu Dawud
4491
Sahih+1

ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوڑے دس سے زیادہ نہ مارے جائیں سوائے اللہ کی حدود میں سے کسی حد میں ۱؎ ۔

SahihAl-Albani
Sahih Bukhari (6848) Sahih Muslim (1708)Zubair Ali Zai