368
Sahih+3
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری چادروں میں نماز نہیں پڑھتے تھے۔
SahihAl-Albani
SahihMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid