Sunan Abu Dawud
3084
Hasan+2

صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نقیع کو چراگاہ بنایا، اور فرمایا: اللہ کے سوا کسی اور کے لیے چراگاہ نہیں ہے ۱؎ ۔

HasanAl-Albani
HasanMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid