1121
Sahih+2
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نماز کی ایک رکعت پا لی تو اس نے وہ نماز پا لی ۱؎ ۔
SahihAl-Albani
SahihMuhammad Muhyi Al-Din Abdul Hamid